گوشت 1 کلو، چاول 750 گرام، دہی 1 کپ، تلی ہوئی پیاز 1 کپ، ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچ، دربار اسپیشل دیگی بریانی مصالحہ 3 سے 4 کھانے کے چمچ، کیوڑا اور زعفران چند قطرے۔
بیف مچھلی/بونگ 1 کلو، نلی کی ہڈیاں 500 گرام، ادرک لہسن پیسٹ 2 چمچ، دربار اسپیشل نہاری مصالحہ 1 پورا ساشے / 4 کھانے کے چمچ، بھنا ہوا آٹا 4 کھانے کے چمچ۔